The community forum

Join the conversation

Software

سلام نوکیا کے اچھے موبائل فون ہیں، پر یہ کیا کہ اتنا مہنگا موبائل فون ہے پر اس میں نیٹ ورک کی سپیڈ ڈسپلے نہیں ہوتی، ایپس کے لیے لاک نہیں ہے، کوئی فون مینیجر نہیں ہے۔ ہواوے کے پندرہ ہزار والے فون میں یہ ساری خوبیاں ہیں۔
Login to post a comment